حاصل پور بریکنگ نیوز

قانون کے رکهوالے ہی قاتل بن گئے حاصل پور کے نواحی
علاقہ تھانہ قائم پور میں پولیس کے تشد د سی دوران
تفتیش نوجوان محمد افضل جاں بحق پوگیا نوجوان کو
پولیس کی جانب سے کچھ دونوں سے حراست میں لے کر
پرائیوٹ ڈیرے پر رکھا ہوا تھا اور روزانہ کی بنیاد پر
تشد د کیا جاتا تها ,ورثا کا الزام ورثا کی جانب سی پولیس
کے خلاف احتجاج
  حاصل پور
کے نواحی علاقہ تھانہ قائم پور میں پولیس کے تشدد سے
دوران تفتیش نوجوان محمد افضل جاں بحق ہوگیا نوجوان
پر موئر سائیکل چوری کا مقدم تها جس پر پولیس کی
جانب سے کچھ دنوں سےنوجوان حراست میں لے کر
پرائیوٹ ڈیرے پر رکھا ہوا تھا اور روزان کی بنیاد پر
تشد د کیا جاتا تھا اور آج پولیس کے تشد د سے دوران
محمد افضل جاں بحق ہوگیاواقع کی اطلاع ملتے
ڈی پی او بهاول پور اور موقع پر پہنچ گئے اور فرائض
برتنے پر ذمه داران پولیس افسران کو حوالات میں
بند کر دیا گیا اور لاش کو پوسٹ مارثم کے لیے بهاول پور
روانہ کر دیا گیا شہریوں کے تھانے میں جانے پر پابندی
لگادی گئی۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی