ویسے آپس کی بات ہے

   ⬅  ہمارے اکابر کے 99 فیصد کی پانچ نسلوں نے پرامن زندگی گزاری ہے  ۔۔۔ یعنی جہاد نہیں کیا  ۔۔۔ 

بس جہاد اکبر ہی یعنی جہاد باالنفس جو من گھڑت حدیث سے اخذ کی گئی ہے۔۔۔ ، 
اوپر کی دو نسلیں ورنہ تاریخ دیکھئے  ، 
نیچے کی دو نسلیں  ۔۔۔ خانقاہی اکابر  ، علمی اکابر  ، سیاسی اکابر  ، تبلیغی اکابر  ۔۔۔ 
بھلے کبھی موسمی بیان یا دورے الگ بات ہیں۔

     ⬅ ہمارے اکابر کے کم از کم 90 فیصد سے زائد نے باہر ممالک کے سفر کئے ہیں  ۔۔۔ 

⬅ ہمارے 99۔99 فیصد اکابر حکمت کے ساتھ دین کی خدمت سرانجام دے رہے ہیں  ۔۔۔ 
یعنی موجودہ وقت میں سب نے ہی حکمت و مصلحت کی ترپالیں اوڑھی ہیں۔اور رب کا عظیم حکم جس کے لئے 500 سے زائد آیات آئے۔چھوڑ کہ رکھا ہے۔
اور 50 سے 80 سالہ عمر میں کبھی ایک دن جہاد میں نہ لگا سکے۔بس من گھڑت جہاد اکبر باالنفس ہی سر انجام دہ رہے۔

      کسی اور کو نہیں بتانا  ۔۔۔ یہ آپس کی باتیں ہیں  ۔۔۔ 
    اگر چہ حقیقت ہے پہر بھی۔۔۔ اگر بےادبی  ہو گئی ہو تو سو دفعہ معذرت خواہ۔

فمن أبصر فلنفسه ومن عمي فعليها۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی