#تھانہ #فیکٹری ایریا کے پولیس نما غنڈوں کی شناخت ہوگئی
لاہور میں پولیس گردی کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیا لاہور شہری کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک بیٹے اور ماں کے سامنے تشدد لاہور ایس ایچ او اور اس کے پولیس نما غنڈوں نے معصوم بچے کو بھی زور دار دھکہ دے دیا ویڈیو
تھانہ فیکٹری ایریا کے بدنام زمانہ سب انسپکٹر راشد نے بچوں پر تشدد کیا جس کی حال ہی میں اس ویڈیو میں شناخت ہوگئی ہے
انسپکٹر راشد کے بارے میں اہلیان علاقہ کا کہناہے کہ ایس ایچ او اصغر فاروق نے ڈی ایچ اے کے چکلوں سے ہفتہ وصولی کی ذمہ داری بھی اس لعین شخص کو دی ہے۔
اہلیان علاقہ نے تنگ اکر احتجاج کرتے ہوئے رایل نیوز کو بتایا تھانہ فیکٹری ایریا میں کو ئی بھی فیصلہ جیساکروانا چاہو کرواسکتے ہو بس اس راشد غنڈے کو رشفت دینا پڑیگا
لاہور اچھرہ میں بچی قتل ہونے پر ملزمان کی گرفتاری پر شہری اجتجاج کررہے تھے
لاہور ایس ایچ او فیکڑی ایریا فاروق اصغر اعوان نے اجتجاج کرنے والے شہری کو جانوروں کی طرح گھسٹتا رہا ویڈیو لاہور ایس ایچ او نے معصوم بجے کو بھی دیکھا دیا ویڈیو لاہور اچھرہ کے علاقہ میں بچی کے قاتلوں کو گرفتار نہ کرنے پر لواحقین اجتجاج کررہے تھے پولیس لاہور گزشتہ روز چونگی امرسدھو کے علاقہ میں لواحقین احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے پولیس
#پنجاب #پولیس
#Punjabpolice
#sho
#thana_factory_area
#تھانہ #فیکٹری #ایریا
#فاروق #اصغراعوان



ایک تبصرہ شائع کریں