ٹڈی دل الرٹ
اس وقت کے مطابق ٹڈی دل جنوبی پنجاب کے بہت سے علاقوں میں حملے کررہی ہے اور بہت سے شہروں میں ٹڈی دل کا خطرہ لاحق ہے۔آج ٹڈی دل نے راجن پور،اوچشریف،چنی گوٹھ وغیرہ کے علاقوں میں کافی نقصان کیا ہے۔اس وقت ٹڈی دل خانبیلہ،علی پور،ظاھرپیر ججہ عباسیاں کے علاقوں کے آس پاس موجود ہے جو کسی بھی وقت ٹڈی دل کا گروہ فصلوں پر حملہ کر سکتا البتہ یہ ابھی ان شہروں میں نہیں ہے لیکن خطرہ لاحق ہے اور یہاں سے گزرنے کا بھی امکان ہے۔تو کسان حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی فصلوں کا خصوصی خیال رکھے اور اللہ سے دعا کریں کہ اس مصیبت سے ہمیں بری کردیں۔بشکریہ شامیرظفر

ایک تبصرہ شائع کریں