ہم مصلحتاً خاموش رہے لیکن یہ ایران اپنی اصلیت سے کسی صورت بھی باز نہیں آ رہا کل بھی بلوچستان میں ہمارے جوانوں کی شہادت میں ایران ملوث تھا ان کی شہادت کے بعد ہونے والے سرچ آپریشنز میں جہاں 4 دہشتگرد مارے گئے وہاں ان دہشتگردوں سے ایرانی ساختہ گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں.
آپ خود بھی اندازہ کرسکتے ہیں کہ پاکستان کے پڑوسی ملک کا سارا کنٹرول اگر اعلیٰ پائے کے یہودیوں کے پاس ہو وہ یہودی جنہیں ساری دنیا کے یہودی بھی معتبر اور افضل مانتے ہیں اور یہی یہودی ہمارے پڑوس میں بیٹھ کر فتنہِ عظیم جھوٹے مسیحا دجال کا انتظار کر رہے ہیں تو آپکا کیا خیال ہے نیوورلڈ آرڈر کی راہ میں رکاوٹ واحد اسلامی ایٹمی طاقت کو پڑوس میں بیٹھا یہودی ڈسنے کی کوشش نہیں کرے گا؟
ہم نے کبھی افغانستان کو بھائی کہا تو اس بدبخت نے ڈسا، کبھی ایران کو بھائی کہا تو اس نے ڈسا بلکہ ایران کی تو بات ہی نہ کریں ایران نے تو ساری مسلم امہ کو ڈسا. سعودی عرب میں امریکیوں کی اجاداری قائم کرنے کے لیے سعودی عرب کے خلاف ہر حربہ آزمایا کبھی یمن سے پھنسایا، کبھی براہِ راست دھمکیاں دیں ایک طرف ایران دھمکاتا رہا دوسری طرف امریکہ بہلاتا رہا اور بالاخر وہ پاگل امریکہ کی گود میں جا بیٹھے.
شام کو برباد کرنے اور بشارالاسد جیسے لعین کی مدد کرنے میں بھی ایران کا ہی ہاتھ ہے وہاں بھی ایرانی ساختہ ہتھیار استعمال ہوئے ہیں. ایران کے شہر اصفہان میں بسنے والے یہودیوں خاندانوں کا شامی صدر بشار الاسد کے آباؤاجداد سے بہت قریبی تعلق ہے اور اسی تعلق کی بناء پہ ایران شام میں ملوث ہے.
سالِ رواں کے آغاز ہی میں جب ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو عراق میں امریکہ نے قتل کیا تھا اس وقت بھی سارا ڈرامہ ہی چلا تھا جنرل قاسم کے قتل میں اور کوئی نہیں خود ایرانی حکومت شامل تھی اور انہی کی ایماء پر یہ سارا کھیل کھیلا گیا تھا یہ بات اس وقت بھی کہی تھی لیکن ڈھکے چھپے الفاظ میں، اور مصلحتاً بہت کچھ نظرانداز بھی کیا.
جنرل قاسم سلمیانی ایران میں ایران صدر سے ذیادہ نہیں تو کم اہمیت کے حامل بھی نہیں تھے گوکہ عراق میں امریکہ کے لیے ان کی خدمات بھی کم نہیں تھیں. عراق اپنی تباہی سے پہلے عرب دنیا کا سب سے مضبوط ملک تھا جسے یہودیوں نے بھی مانا کہ اگر عربوں میں کسی کے تلِوں میں کچھ تیل باقی ہے تو وہ عراق ہی ہے.
عراق جنگ میں بھی امریکہ کو مدد فراہم کرنے والا ایران ہی تھا عراق میں متعدد حملوں میں ایرانی ہتھیار کا استعمال کسی سے ڈھکا چھپا نہیں.
اسی قاسم سلیمانی کا امریکہ کے لیے عراق میں کردارِ بد اور اپنی حکومت کی ہر بات پہ جی حضوری اسی کی موت کا سبب بنا ایران انٹلیجنس ایجنسیز کے پاس مکمل ثبوت اور سلیمانی کی موت کے وقت کے تعین، اس کے حوالے سے لوکیشن شئیرنگ اور اس کی موت کے بعد حالات کو قابو کرنے کا مکمل پلان موجود تھا. یہ ساری باتیں اس وقت مصلحتاًنہیں کہیں لیکن آج سن لیجیے....
ایرانی خفیہ ایجنسی کے 5 اعلیٰ ترین افسران جنہوں نے اس منصوبے یعنی امریکیوں کے ہاتھوں جنرل سلیمانی کے قتل پہ سوالات کھڑے کیے، اس دن کے بعد سے آج تک ان کی کوئی خبر نہیں آخر کیوں؟ کیا اس کا واضح مطلب یہ نہیں ہے کہ ایران کی حکومت، خفیہ ایجنسیاں جنرل قاسم کے قتل کے پیچھے ہیں؟ اب آپ یہ سوچیں گے کہ بھلا ایرانی حکومت جنرل قاسم کو کیوں مروائے گی اور امریکہ کے ہاتھوں مروانے کی وجہ؟
تو پہلے ہم ذکر کر لیتے ہیں کہ ایرانی حکومت جنرل قاسم کو کیوں مروانا چاہتی تھی تو اس کی وجہ ایرانی عوام اور مقتدر حلقوں میں جنرل قاسم کی مقبولیت تھی، اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کچھ وقت سے ایرانی حکومت کی پالیسز سے نالاں تھے خاص کر ایران میں گزشتہ برس ہونے والے مظاہروں میں سینکڑوں افراد کی موت پر ایران صدر اور جنرل قاسم میں گرم سرد باتیں بھی ہوئی تھیں جس کے بعد ایرانی حکومت کو لگا کہ بغاوت ہوسکتی ہے تو جنرل صاحب ٹائیں ٹائیں فش ہوگئے.
اب دوسری جانب آتے ہیں کہ ایران نے اپنے جنرل کو امریکہ کے ہاتھوں ہی کیوں مروایا؟ یہاں بھی سارا کچھ واضح ہے اپنے گھر میں جنرل کو مروانا کیسے ممکن ہوسکتا ہے یہ خون ایرانی فوج اور ایرانی حکومت کے منہ پہ کلنک ثابت ہوتا اس لیے ایک تیر سے کئی شکار کیے گئے.
امریکہ عراق سے نکلنا چاہ رہا تھا جبکہ عراق میں موجود امریکن پراکسی داعش کو عراق سے نکالنا بھی ضروری تھا لیکن کیسے اس وقت جب امریکہ عراق سے نکلنا چاہ رہا تھا تو ساری دنیا کی نظریں امریکہ کی عراق سے روانگی اور داعش سے نپٹنے پر تھی ایسے میں داعش کو بیچ میں چھوڑ کر بھاگنا ممکن نہیں تھا تو کیا کیا جائے؟
امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل مارا گیا ساری دنیا کے سوشل، الیکٹرانک، پرنٹ میڈیا کا رخ ایک جانب ہی موڑ دیا گیا جنرل قاسم، ایران امریکہ جنگ ہوئی ہی ہوئی اور مسلسل کئی دن یہ سب چلتا رہا جس میں ایک طرف سے داعش کی اعلیٰ قیادت اور جنگجوؤں کو اسرائیل کے نزدیک ایک نئے محاذ اردن بھیجا گیا، دوسری طرف ایران امریکہ جنگ کے پیشِ نظر امریکیوں کی ایک بڑی تعداد جدید اسلحہ اور توپ خانہ لیکر حفاظت کے نام پر مختلف عرب ملکوں میں گھس گئیں. اسرائیل نے اردن کی سرحد پہ زیرِزمین خفیہ بنکرز بھی تعمیر کرلیے.
اگلا ہدف تھا پاکستان، تو پاکستان کو امریکہ اور ایران دونوں نے ہی چارہ ڈالنا چاہا مگر پاکستان نے ہمیشہ کی طرح دونوں کی چال سمجھتے ہوئے دونوں کے درمیان مفاہمت کرانے کی پیشکش کردی اور اس طرح امریکہ اور ایران دونوں کی جھاگ بیٹھ گئی اور ایک ملک کا جنرل مارنے کے بعد امریکہ اور ایران میں لفظی گولہ باری ہوئی، جعلی ویڈیوز، جعلی تصویریں ایران کی جانب سے امریکہ پر پھینکنے کے بعد یہ معاملہ ٹھنڈا پڑ گیا اور ایران نے امریکہ کو مسلمانوں کے خلاف اہداف پورے کرانے میں پوری پوری سپورٹ فراہم کرنے کے بعد لفظی توپیں بھی بند کردیں اور جو بیچارے اس خیال میں رو رہے تھے کہ ہائے امریکہ ایران جنگ ہوئی ہی ہوئی ان کو پھر ایک بار ایران نے امریکہ سے جنگ کا لولی پاپ دے دیا.
صرف یہی نہیں ایران ہی بھارت کا ساتھی تھا جس کا چرچا بھارتی میڈیا نے یہ کرتے ہوئے کیا تھا کہ اب ہم پاکستان پہ 360 ڈگری سے حملہ کریں گے، جس کے چند روز بعد ہی ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس کے بعد بتایا تھا کہ 4 ممالک پاکستان پر حملے کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے.
پاکستان میں دہشتگردی کی کاروائیوں، دہشتگردوں کی سہولتکاری، کلبھوشن جیسے دہشتگرد اور بھارتی ایجنٹوں کو محفوظ گزرگاہ کی فراہمی اور بی ایل اے جیسی دہشتگرد تنظیموں کو پناہ گاہ فراہم کرنے کے !ٹھوس ثبوت موجود ہیں.
خدارا پاکستانیو اپنے ملک سے وفاداریاں نبھائیں آستینوں میں چھپے سانپوں کو پہنچانیں ہمارے بدقسمتی ہے کہ ہم اپنے ملک کے علاوہ ہر کسی سے مخلص ہیں کوئی افغانی ہے، کوئی ایرانی ہے کوئی سعودی ہے...


ایک تبصرہ شائع کریں