🗄️ *فتنہ دجال، فتنہ یہودیت کا گھناؤنا شیطانی چہرہ دہشتگرد تنظیمیں ایلومیناتی، فریمیسن، بیفومیٹ ” بائیو وار “ (کورونا وائرس، 5G ٹیکنالوجی، بائیو نانو چپ، ایجنڈا 2030، جمہوریت)*
📚 *بارکوڈ اور آر ایف آئی ڈیRFID اسکیننگ میں فرق*
بارکوڈ (بارکوڈ اسکینر)*
🔥 *آپ سب نے اس طرح کا بار کوڈ پیکنگ کیئے ہوئے سامان پر دیکھا ہوگا اور کسی شاپنگ مال یا اسٹور میں خریداری کے بعد بل بناتے وقت بل کرنے والے کو ہاتھ میں اسکینر لیے پیکٹ پر لگے ہر بارکوڈ کو قریب سے اسکین کرتے دیکھا ہوگا بس اسکین کرنے کی دیری سکینڈوں میں اس پیکٹ سے متعلق تمام معلومات و تفصیلات کمپیوٹر کی اسکرین پر آجاتی ہیں کیونکہ پہلے ہی سے ان اشیاء کی تمام تفصیلات کمپیوٹر سسٹم میں محفوظ کر دی جاتی ہیں۔*
🔥 *بارکوڈ کی ایجاد نارمن جوزف ووڈ لینڈ اور برنارڈ سلور نے کی تھی اور 1952ء میں امریکہ میں پیٹنٹ (یو ایس پیٹنٹ 2،612،994) تھا۔*
⬅ *آر ایف آئی ڈی چپ RFID Chip (چِپ کو جسم میں نصب کرنے والا آلہ)*
🔥 *جیسے کہ اوپر بتایا گیا کہ بارکوڈ کو اسکین کرتے ہی تمام تفصیلات سامنے نظر آ جاتی ہیں کیونکہ اس سامان سے متعلق پہلے ہی ڈیٹا سسٹم میں محفوظ کر دیا جاتا ہے اسی طرح آر ایف آئی ڈی چِپ کو فائیو جی کے نام پر لگائے گئے اسکیننگ کیمرے، ڈرون کیمرے میں نصب کیئے گئے کیمرے اور دیگر جہاں کہیں آپ تشریف لے جائیں گے آپ کے چہرہ مبارک کی شناخت کرنے والے Face Recognition سافٹ ویر کی مدد سے آپ کا مکمل ریکارڈ سکینڈوں میں نکال لیا جائے گا۔*
🔥 *کسی خریدی کے بعد رقم کی ادائیگی یا کسی طرح کا سکیورٹی لاک کھولنے اپنے ہاتھ پر لگی چِپ کو اسکینر کے قریب لے جائیں گے تو تمام تفصیلات مل جائیں گی۔*
🔥 *آپ بازار میں چلتے پھرتے ہونگے یا کہیں بھی گھر سے باہر نکلیں گے تو فائیو جی کے نصب کئے گئے پول اور ڈرون کیمرے آپ پر برابر نظر رکھیں گے نہ صرف نظر رکھیں گے بلکہ چِپ کے ذریعہ آپ کی ہر ہر حرکت نوٹ اور ریکارڈ کی جا سکتی ہے کیا سوچ رہے ہیں؟ کیا کرنا چاہ رہے ہیں؟ اور آپ کے جسم کے درجہ حرارت کو الیکٹرومیگنیٹک پاور کے ذریعہ معلوم کر لیا جائے گا۔*
🔥 *بس ایک بار آپ کا چہرہ مبارک کیمرے کی طرف رخ کر لے تو سکینڈوں میں آپ کی جسم کی تمام حالت کی جانچ کر لی جائے گی اور عالمی ادارہ صحت کے مرتب کردہ دجالی جبری قوانین کے تحت آپ کو نہ صرف کسی نہ کسی بہانہ سے علاج معالجہ پر مجبور کیا جائے گا بلکہ آپ کو وائر لیس چپ کے ذریعہ آپ کے پورے جسم کو کنٹرول بھی کیا جا سکتا ہے یعنی آپ چلتے پھرتے ربورٹ ہونگے۔*
🔥 *کسی کا بی پی BP بلڈپریشر بڑھا دیا تو کسی کی حرکت قلب روک دی تو کسی کے پھیپھڑوں پر تو کسی کے دماغ پر الیکٹرومیگنٹک شعاؤں کے ذریعہ کچھ بھی کیا جا سکتا ہے۔*
🔥 *بچپن میں چابی والے کھلونے سے ہم بہت خوش ہوتے تھے پھر ریموٹ کا زمانہ آیا اور اب وائر لیس الیکٹرومیگنٹک پاور کا دور ہے یہ وہی طاقت ہے جس کے ذریعہ برموداتکون میں کئی سالوں سے سیکڑوں جہاز اور فوجی سامان پہنچانے والے فائٹرس غائب کر لیئے گئے اور آج تک ان کا پتہ نہیں۔ (فائیو جی 5G ٹاورس کے اور بھی بہت خطرناک کارنامے ہیں جو ” ان شاء ﷲ “ پھر کبھی حسب فرصت بیان کیا جائے گا)۔*
🔥 *بارکوڈ پڑھنے کے لیے ریڈر Reader عین سامنے ہونا چاہیئے اس لیے انسان کی ضرورت ہوتی ہے آر ایف آئی ڈی پڑھنے کے لیے انسان کی ضرورت نہیں ہوتی یہ خاصے فاصلے سے پڑھا جا سکتا ہے۔*
🔥 *بارکوڈ ایک وقت میں ایک ہی پڑھا جاتا ہے جبکہ سینکڑوں آر ایف آئی ڈی ایک ساتھ پڑھے جا سکتے ہیں۔*
🔥 *بارکوڈ نمایاں ہونا چاہیئے جبکہ آر ایف آئی ڈی ڈبے یا پیکنگ کے اندر بھی پڑھا جا سکتا ہے بارکوڈ چھپایا نہیں جا سکتا جبکہ آر ایف آئی ڈی چپ کو چھپایا جا سکتا ہے آر ایف آئی ڈی مویشی، پالتو جانور اور انسان کے جسم کے اندر چھپایا جا سکتا ہے بارکوڈ نہیں۔*
💫 *ﷲ تعالی ہم مسلمانوں کو دشمن کا لقمہ تر بننے سے ہماری حفاظت فرمائے اور قبل ازوقت ان مسائل سے نمٹنے اور بچاؤ کی تدبیر اختیار کرنے کی توفیق دے اسباب کا انکار کرتے ہوئے اور وظائف پر کلی اعتماد کرنے کی حماقت اور جہالت سے بچائے (آمین یا رب)۔*
⬅ *اس وقت ہم مسلمانوں کو کیا کرنا ہوگا؟*
💫 *آپسی اختلافات بھلا کر ہمیں ہر صورت متحد ہونے کی ضرورت ہے۔*
💫 *دشمن کی منصوبہ بندی اور سازشوں کو سمجھنا ہوگا۔*
💫 *ﷲ تعالی کے ساتھ اپنا روحانی تعلق مضبوط کرنے کی فکر کرنی ہوگی۔*
💫 *قرآن و حدیث میں وارد ہوئی دعاؤں کا اہتمام اور پھر احتیاطی تدابیر اور اسباب کو اختیار کرنا ہوگا۔*
ایک تبصرہ شائع کریں