افسوسناک ، کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گر کرتباہ ۔


ماڈل ٹاون کراچی کے قریب طیارہ گرنے کی اطلاع

پی آئی اے کا طیارہ ایئر بس 320 کراچی ایئرپورٹ کے قریب لینڈنگ سے ایک منٹ قبل گر کر تباہ
جہاز میں 95 مسافر سوار تھے
طیارہ ماڈل ٹاؤن کالونی کے اوپر گرا
طیارہ لاہور سے کراچی روانہ ہوا تھا

کراچی طیارہ  لینڈنگ سے ڈیڑھ منٹ قبل حادثہ کا شکار ہوا پی آئی کے جہاز میں عملہ سمیت 95 افراد سوار تھے

سندھ حکومت نے ایمرجنسی نافذ کردی تمام اداروں کو امدادی کاموں میں حصہ لینے کی ہدایت

لاہور سے کراچی جانے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر گیا، طیارے میں 99 مسافر اور 8 کریو ممبر سوار تھے۔


بدقسمت طیارے میں جاں بحق ہونیوالے مسافروں اور پی آئی اے عملہ کی لسٹ





Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی