*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احسان اللہ چوہان کی سربراہی میں وہاڑی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں*


وہاڑی(    )تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی احسان اللہ چوہان کی ہدایات پروہاڑی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں مسلسل جاری ہیں اسی سلسلہ میں وہاڑی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 8منشیات فروشوں اور 9اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 4115گرام چرس,196 لیٹر شراب,1چالو بھٹی 4بندوق, 2رائفل اور 2پسٹل برآمد کئے. مجرمان اشہاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ضلع کے مختلف تھانہ جات میں 10, مجرمان اشتہاری گرفتار کئے گئے. اس کے علاوہ ضلع کے مختلف تھانہ جات میں تیز رفتاری کے 7, بجلی چوری کے 5 جبکہ کرایہ داری اور لاؤڈ سپیکر ایکٹ کا 1,1مقدمہ درج کیا گیا. انسداد گیمبلنگ ایکٹ کے تحت پولیس تھانہ سٹی بوریوالا نے کبوتر بازی پر جواء کھیلتے ہوئے 21جواریواں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم 66ہزار840روپے برآمد کر لی.  پولیس تھانہ سٹی میلسی نے کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش کو گرفتار کر کے 48پتنگیں بھی برآمد کیں. پولیس تھانہ مترو نے کاروائی کے دوران مویشی چور عامر گی


Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی