عادت سے مجبور بوڑھے شخص
بستی بھیانی میں دفعہ 144 لگائی گئی۔ تا کہ لوگ کرونا وائرس
جیسی موزی وبا سے بچ سکیں مگر یہاں کے بوڑھوں نے تو مزاق
بنا لیا۔
پولیس کے منع کرنے کے با وجود خلاف ورزیاں جاری ہیں۔
جیسی موزی وبا سے بچ سکیں مگر یہاں کے بوڑھوں نے تو مزاق
بنا لیا۔
پولیس کے منع کرنے کے با وجود خلاف ورزیاں جاری ہیں۔
عادت سے مجبور بوڑھے سڑک کنارے تو دفعہ 144 کی وجہ سے
نہیں بیٹھ سکتے تھے تو انہوں نے پاس ہی خشک نہر
میں ڈیرے جما لیے اور سارا دن تاش کھیلنے کے مزے لیے۔
نہیں بیٹھ سکتے تھے تو انہوں نے پاس ہی خشک نہر
میں ڈیرے جما لیے اور سارا دن تاش کھیلنے کے مزے لیے۔
اگر ان کی آئندہ بھی یہی حرکتیں رہیں تو مجبورا پولیس
کو ایکشن لینا پڑے گا۔ حکومت پنجاب کی سختی سے ہدایت
جاری ہوئی ہے
کہ تمام احباب اپنے اپنے گھر میں رہیں مگر سب نے کرونا کو
مزاق بنایا ہوا ہے۔
کو ایکشن لینا پڑے گا۔ حکومت پنجاب کی سختی سے ہدایت
جاری ہوئی ہے
کہ تمام احباب اپنے اپنے گھر میں رہیں مگر سب نے کرونا کو
مزاق بنایا ہوا ہے۔
مگر انہیں پتا تب چلے گا جب پانی سر سے گزر جائے گا۔
ہم بھی تمام لوگوں کو یہی ہدایت دیتے ہیں
کہ ہر گھنٹے بعد اپنے ہاتھ صابن
سے کم ازکم 20 سیکنڈ تک دھوئیں۔
ہم بھی تمام لوگوں کو یہی ہدایت دیتے ہیں
کہ ہر گھنٹے بعد اپنے ہاتھ صابن
سے کم ازکم 20 سیکنڈ تک دھوئیں۔
اور گھر سے باہر جانے سے گریز کریں۔ اپنی جان بچائیں
اور پورے پاکستان کی بھی۔کیوں کہ یہ ایک سے کئی لوگوں
کو ہونے والی بیماری ہے۔
اور پورے پاکستان کی بھی۔کیوں کہ یہ ایک سے کئی لوگوں
کو ہونے والی بیماری ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں