مودی کی ناقص حکمت عملی
انڈیا: مودی نے کرونا وائرس کے خطرے کے باعث پورے انڈیا
میں کرفیو الرٹ جاری کر دیا تاہم جو لوگ گھروں سے باہر
روزی روٹی کمانے گئے ہوئے تھے ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ
سے اسی جگہ محصور ہو کر رہ گئے ہیں.
میں کرفیو الرٹ جاری کر دیا تاہم جو لوگ گھروں سے باہر
روزی روٹی کمانے گئے ہوئے تھے ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ
سے اسی جگہ محصور ہو کر رہ گئے ہیں.
مودی حکومت نے ایسے لوگوں کےلیے جو اپنا سارا کچھ لے
کر دور شہروں میں یا ملز وغیرہ میں کام کیلیے گئے ہوئے
لوگوں کے بارے میں کبھی نہیں سوچا۔
کر دور شہروں میں یا ملز وغیرہ میں کام کیلیے گئے ہوئے
لوگوں کے بارے میں کبھی نہیں سوچا۔
جونہی کرفیو الرٹ جاری ہوا تو وہ لوگ جو اپنے علاقے
میں نہیں تھے گھر آنے کےلیے بس اڈوں کا رخ کر لیا۔ مگر
وہاں پر ٹرانسپورٹ فراہم نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو
کافی پریشانی کا سامنہ ہے۔
میں نہیں تھے گھر آنے کےلیے بس اڈوں کا رخ کر لیا۔ مگر
وہاں پر ٹرانسپورٹ فراہم نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو
کافی پریشانی کا سامنہ ہے۔
بس اڈوں پر اتنا ہجوم ہے کے لوگوں کے کزرنے کی جگہ بھی
نہیں ہے۔ اس چیز کو دیکھتے ہی پتہ چلتا ہے کہ مودی حکومت
کی حکمت عملی کیا ہے۔ مودی کرونا وائرس سے لڑنے میں پوری
طرح ناکام ہو چکا ہے۔
نہیں ہے۔ اس چیز کو دیکھتے ہی پتہ چلتا ہے کہ مودی حکومت
کی حکمت عملی کیا ہے۔ مودی کرونا وائرس سے لڑنے میں پوری
طرح ناکام ہو چکا ہے۔
اور اب انڈیا میں کرونا وائرس کا خطرہ اور بھی بڑھ گیا ہے کیوں
کہ بس اڈوں پر اتنی بھیڑ ہے۔
کہ بس اڈوں پر اتنی بھیڑ ہے۔
اگر ایک کو بھی کرونا ہوا تو سب کو ہو سکتا ہے۔ چاہئے تو یہ
تھا کے جو لوگ جہاں تھے ان کو وہاں امداد اور ریلیف دیا
جاتا نہیں تو ان کو اپنے اپنے گھر جانے تک کرفیو نہیں لگانا
چاہئے تھا۔
تھا کے جو لوگ جہاں تھے ان کو وہاں امداد اور ریلیف دیا
جاتا نہیں تو ان کو اپنے اپنے گھر جانے تک کرفیو نہیں لگانا
چاہئے تھا۔

ایک تبصرہ شائع کریں